گوریوں میں جسم ٹیٹو کے ’حوالے‘ کرنے کا جنون
لندن (بیورورپورٹ)مغربی ممالک میں جسم پر ٹیٹو بنوانے کے شوق کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتاہے کہ ایک نوجوان لڑکی نے جسم کے نازک حصوں پر جبکہ 70سالہ بوڑھی خاتون نے پورے جسم پر ٹیٹو بنوا لئے ہیں ۔برطانوی نوجوان لڑکیوں اور نوجوانوں میں ٹیٹو بنوانے کا شوق جنون کی حد تک پروان چڑھ چکا ہے ۔