ڈاکٹروں نے دماغ کی ہڈی بدل دی

ڈاکٹروں نے دماغ کی ہڈی بدل دی
ڈاکٹروں نے دماغ کی ہڈی بدل دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)تھائی لینڈ میں ایک برطانوی دوسری منزل سے گر گیا جس کے سر پر گہری چوٹ آئی اور گرنے کے باعث اسکے دماغ کی ہڈی ٹوٹ گئی ۔برطانیہ واپسی پر ڈاکٹروں نے اس کے سر میں کسی دوسرے انسان کے سر کی ہڈی ڈال کر اسے زیرو میٹر بنا دیا ہے ۔

مزید :

تعلیم و صحت -