کینڈی ایئر پورٹ پر دو عورتیں ہیروئین سمیت پکڑی گئیں

کینڈی ایئر پورٹ پر دو عورتیں ہیروئین سمیت پکڑی گئیں
کینڈی ایئر پورٹ پر دو عورتیں ہیروئین سمیت پکڑی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)امریکہ کے ائیر پورٹ ‘جے کے ایف ‘پر کسٹم حکام نے ہیروئن سمگل کرنے والی دو خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے انڈر وئیر میں تین کلو گرام ہیروئن چھپا رکھی تھی ۔ کسٹم حکام نے ان خواتین کی شناخت ظاہر نہیں کی تاہم تفتیش شرو ع کر دی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -