پہلے ترک پلاسٹ گولڈ کپ ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری

پہلے ترک پلاسٹ گولڈ کپ ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


،لاہور(سپورٹس رپورٹر ) ترک پلاسٹ کے زیر اہتمام پہلے ترک پلاسٹ گولڈ کپ ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری ہیں۔ عامر کیبلز اور آفتاب قرشی کے درمیان شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ پر میچ کھیلا گیا جو کہ عامر کیبلز نے 64رنز سے جیت لیا۔ عامر کیبلز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے۔ جمشید علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 72، جمشید سلمان 57، شکیل ملک 27اور افضل شاہ نے 15 رنز بنائے۔ آفتاب قرشی کی طرف سے شاہد اسحاق نے 3 اور محسن آفتاب قرشی نے 2وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں آفتاب قرشی 30اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 179رنز بناسکی۔ کپتان محسن آفتاب قرشی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 65،