فلم ’’بدمعاشیاں‘‘27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم ’’بدمعاشیاں‘‘27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
فلم ’’بدمعاشیاں‘‘27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  



 ممبئی (این این آئی)ممبئی میں بالی وڈ کی رومانوی کامیڈی فلم ’’بدمعاشیاں ‘‘کی تشہیری تقریب میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ بدمعاشیاں کی کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کا خواب کسی امیر لڑکے سے شادی کرنا ہے۔ فلم میں اداکارہ سوزا نے مکھرجی، کَرن مہرا سمیت نئی کاسٹ متعارف کرائی گئی ہے۔ امیت کھنہ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ستائیس فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر


loading...