کنگ خان نے ہم عصروں کو پیچھے چھوڑ دیا

کنگ خان نے ہم عصروں کو پیچھے چھوڑ دیا

  



ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر کی ویڈیو اپلیکشن کا سب سے پہلے استعمال کرکے اپنے ہم عصروں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔شاہ رخ نے سب سے پہلے اپنا ایک ویڈیو پیغام چاہنے والوں کے نام اس اپلیکشن کے ذریعے چاہنے والوں کیلئے چھوڑا ۔اس اپلیکشن کے ذریعے سے آپ اپنی ویڈیو بھی خود ایڈٹ کرسکتے ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...