پنجاب سٹیڈیم لاہور میں قومی فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

پنجاب سٹیڈیم لاہور میں قومی فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

  



لاہور (اے پی پی) افغانستان کے خلاف میچ کی تیاریوں کے لئے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں قومی فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ جمعہ کو بھی جاری رہا ۔ کھلاڑیوں نے دو مختلف سیشنز میں ٹریننگ کی ۔ کیمپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں مزمل حسین (گول کیپر)، ثاقب (گول کیپر)، احسان اللہ (گول کیپر)، غضنفر (گول کیپر)، غلام نبی (گول کیپر)، شہباز (گول کیپر)، محمد بلال (ڈیفنڈر)، محمد سفیان (ڈیفنڈر)، شہرام بابر (ڈیفنڈر)، محسن (ڈیفنڈر)، نوید (ڈیفنڈر)، امجد (ڈیفنڈر)، نجیب الرحمٰن(مڈ فیلڈر)، محمد ریاض (مڈ فیلڈر)، بلاول (مڈ فیلڈر)، فہیم شاہ (مڈ فیلڈر)، سبحان (مڈ فیلڈر)، حبیب اللہ (مڈ فیلڈر)، محمد طاہر (مڈ فیلڈر)، سعد اللہ (مڈ فیلڈر)، گل محمد (فارورڈ)، منصور خان (فارورڈ)، محمد طاہر (فارورڈ اور کیمپ آفیشلز میں ہیڈ کوچ شاملان مبارک، اسسٹنٹ کوچ و مینجر اصغر خان انجم، اسسٹنٹ کوچ حسن بلوچ، اسسٹنٹ کوچ تنویر احمد، گول کیپر کوچ زاہد تاج، فزیو محمد اسلم، میسیور فاروق زما ن شامل ہیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...