سابق کپتان اور انٹرنیشنل امپائر راحت خان کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق کپتان اور انٹرنیشنل امپائر راحت خان کی والدہ انتقال کر گئیں

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پاکستان ریلوے وومین ہاکی ٹیم کی سابق کپتان اور انٹرنیشنل امپائر راحت خان کی والدہ کی وفات پر نائب صدر ریلوے سپورٹس بورڈ پروفیسر ڈاکٹر عبادت یار خان، سیکرٹری سید محمود الحسن، سپورٹس آفیسر راشد محمود بٹ، اکاؤنٹس آفیسر ملک اکرم اعوان، طارق محمود، حنا کنول، سید نجم السعید، منظور علی عارف، مشتاق ٹوانہ، اقبال بٹ اور بہت سے کھلاڑیوں نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جواب رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...