آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم رینکنگ ، آسٹریلیا بدستورپہلے نمبر پر

آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم رینکنگ ، آسٹریلیا بدستورپہلے نمبر پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکی ٹیم بدستورپہلے اورپاکستان ساتویں نمبرپرہے۔آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ کے مطابق پہلے نمبرپرآسٹریلیانے51میچ کھیل کر6099پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ120ہے۔دوسرے نمبرپربھارت نے69میچ کھیل کر7956پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ115ہے۔تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے55میچ کھیل کر6211پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ113ہے۔چوتھے نمبرپرسری لنکا نے83میچ کھیل کر8955پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ108ہے۔پانچویں نمبرپرانگلینڈنے55میچ کھیل کر5718پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 104ہے۔چھٹے نمبرپرنیوزی لینڈ نے44میچ کھیل کر4453پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ101ہے۔ ساتویں نمبرپرپاکستان نے58میچ کھیل کر5611پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ97ہے۔ آٹھویں نمبرپر ویسٹ انڈیزنے51میچ کھیل کر4808پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 94ہے۔نویں نمبرپربنگلہ دیش نے33میچ کھیل کر2466پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ75ہے۔ دسویں نمبرپرزمباوے نے36میچ کھیل کر1893پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ53ہے۔گیارہویں نمبرپرافعانستان نے 15میچ کھیل کر622پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 41ہے۔بارہویں نمبرپرآئرلینڈنے11میچ کھیل کر377 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ34ہے۔