قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ، واپڈا اور حبیب بنک فاتح قرار

قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ، واپڈا اور حبیب بنک فاتح قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن) قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ میں واپڈا اور حبیب بنک نے فتح اپنے نام کر لیں۔ غزالہ روحی نے 4.3 میچز سے اور علی فیصل نے عاصم قریشی کو 4.3 میچز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ ٹیم ایونٹ میں واپڈا نے ریلویز کو شکست دیکر میدان مار لیا۔ حبیب بنک کی خواتین نے واپڈا کیخلاف فتح سمیٹی۔