ہنگامی خارجی راستے نہ بنانے والی عمارتوں کے خلافآپریشن جاری

ہنگامی خارجی راستے نہ بنانے والی عمارتوں کے خلافآپریشن جاری

  



لاہور( جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کا شہر کی ایسی عما رتوں جن میں ہنگامی خارجی راستے ، آگ بجھانے کے آلا ت نصب نہ ہو نے اور بغیر منظوری کے نقشوں والی عمارتوں کے خلاف کریک ڈا ؤن جا ری ہے۔ڈی سی او نے کہا کہ اس ضمن میں گزشتہ روز اے سی (رائے ونڈ) کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے اقبال ٹاؤن میں واقع بینکوئٹ ہال کی عمارت کو سیل کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ بلڈنگ کو بغیر نقشہ منظوری کے تعمیر کیا گیا تھا جس پر بلڈنگ کو سیل کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...