ایجوکیشن یونیورسٹی آف ریسرچ کے زیر اہتمام پانچ روزہ ٹریننگ ورکشاپ

ایجوکیشن یونیورسٹی آف ریسرچ کے زیر اہتمام پانچ روزہ ٹریننگ ورکشاپ

  



 لاہور (پ ر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ آف ریسرچ کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے مینجمنٹ کیڈرز افسران کی پانچ روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا پانچواں راؤنڈ مورخہ 02 فروری بروز سوموار سے ٹاؤن شپ کیمپس میں شروع ہوگاٹریننگ ورکشاپ میں ماہر پروفیشنل ٹرینرز شرکائے ورکشاپ کو انتظامی و مالیاتی امور،کمپیوٹر ایپلیکیشنز،موثر ابلاغی مہارتوں اور دیگر متعلقہ امور سے متعلق لیکچرز دینے کے علاوہ مفید معلومات فراہم کریں گے۔ ٹریننگ ورکشاپ کے کوارڈینیٹر ڈائریکٹر ریسرچ ڈاکٹر مبشر ندیم ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4