ویٹس کئیر کلب کی تقر یب حلف بر داری

ویٹس کئیر کلب کی تقر یب حلف بر داری

  



 لاہور(ایجوکیشن پورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گزشتہ روز ویٹس کئیر کلب کی تقر یب حلف بر داری منعقد ہو ئی جس کی مشترکہ صدارت پروفیسر ڈاکٹرنسیم احمد ڈین فکلٹی آف لائف سا ئنس بز نس مینجمنٹ اورپرو فیسر ڈاکٹر کا مران اشرف نے کی۔ ڈاکٹر نسیم احمد نے ویٹس کئیر کلب کے نئے صدر انیب ضیا سمیت دیگر عہدے داران سے حلف لیااس مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے ڈاکٹر نسیم احمد نے ویٹس کئیر کلب کی کا و شو ں کو سرا ہا۔ جنہو ں نے سا ل 2014میں سیلاب زدہ علا قوں میں غر یب مو یشی ما لکان کے جا نوروں کے علا ج معا لجے کیلئے طبی سہو لتیں مہیا کیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...