پنجاب یونیورسٹی نے سکالر محمد یونس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے سکالر محمد یونس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

  



 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے محمد یونس ولد محمد یوسف کوریاضی کے مضمون میں ان کے’’کرونمونہ جات کیلئے ذیلی تقسیم کار ‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...