حکومت دہشتگردی پر قابو پانے میں ناکام ثابت ہو ئی ہے،عدنان ہنجراء

حکومت دہشتگردی پر قابو پانے میں ناکام ثابت ہو ئی ہے،عدنان ہنجراء

  



لاہور (پ ر) ڈپٹی سیکرٹری پیپلز پارٹی لاہور ریکارڈ اینڈ ایونٹ چوہدری عدنان اصغر ہنجرا ء نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے سانحہ پشاور کے بعد سانحہ راولپنڈی اور اب سانحہ لکھی در امام بارگاہ شکار پور میں بزدلانہ کارروائی حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے دہشت گردی کے بعد گورنر پنجاب کے استعفےٰ نے حکومت کا چہرہ بے نقاب کر دیا اور حکومت کی گڈ گورنس کا پول کھول دیاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1