پنجاب یونیورسٹی : امتحانی نتائج

پنجاب یونیورسٹی : امتحانی نتائج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹو اور تھرڈ سپلیمنٹری 2014ء اور بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔