ایم بی بی ایس اوربی ایڈ اینول 2014ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری

ایم بی بی ایس اوربی ایڈ اینول 2014ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری

  



 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء اور بی ایڈ سیکنڈ اینول 2014ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...