محفل ذکر و نعت خوانی

محفل ذکر و نعت خوانی

  



 لاہور(پ ر) ’’بزم نور ‘‘ کے زیر اہتمام آج بعد از نماز عشاء ماہانہ محفل غوث پاک سرکار ؒ کے سلسلہ میں محفل ذکر و نعت خوانی دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندر پاک لجپال ؒ بمقام دربار شریف چھوٹا سہیون شریف نزد کوٹ عبد المالک شیخوپورہ روڈ لاہور منعقد ہو گی

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...