جنوبی کوریا کی صنعتی پیداوار میں دسمبر2014ء کے دوران3.0 فیصد اضافہ

جنوبی کوریا کی صنعتی پیداوار میں دسمبر2014ء کے دوران3.0 فیصد اضافہ

  



سیول (اے پی پی) جنوبی کوریا کی صنعتی پیداوار میں دسمبر2014ء کے دوران3.0 فیصد اضافہ ہوا۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق گذشتہ سال دسمبرمیں آٹوموبائلز، کان کنی، مینوفیکچرنگ، گیس اورالیکٹرسٹی انڈسٹری کی بہتری کارکردگی کے باعث صنعتی پیداوارمیں3.0 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نومبر2014ء میں صنعتی پیداوارمیں1.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ حکام کے مطابق سال 2014ء کے دوران صنعتی پیداوار سال2013ء کے مقابلے میں مستحکم رہی۔

مزید : کامرس


loading...