ملت پا ر ک50سا لہ شخص پر اسرا رطور پرہلا ک
لا ہور (کرا ئم سیل (ملت پا ر ک کے علاقہ میں 50 سا لہ شخص کی پر اسرا ر ہلا کت ۔ اید ھی ایمبولنس نے نعش مردہ خا نہ منتقل کرد یا ہے، پو لیس نے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ملت پا ر ک ابو بکر چو ک کے قر یب 50سا لہ شخص محمد وا حد کی نعش پڑ ھی تھی ۔ اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی پو لیس نے نعش پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کہ تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔