سی آئی نے خاتون کو قتل کرنے والے 3 ملزم گرفتار کر لیے

سی آئی نے خاتون کو قتل کرنے والے 3 ملزم گرفتار کر لیے

  



لا ہو ر (کر ئم سیل )سی آئی اے پولیس نے سعدیہ شاہد کو گلے میں کپڑا ڈال کر بے دردی سے قتل کرکے نعش کو نہر میں پھینکنے والے قتل کے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن رانا ایاز سلیم نے پولیس ٹیم کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات کا اعلان کیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...