شاہ عالمی میں 8لاکھ کا ڈاکہ ،گلشن راوی میں اہلخانہ سے 9لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

شاہ عالمی میں 8لاکھ کا ڈاکہ ،گلشن راوی میں اہلخانہ سے 9لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

  



لاہور(کرائم سیل)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ذرا ئع کے مطابق مو چی گیٹ شا ہ عا لمی ما ر کیٹ سے ڈا کو 8لا کھ کی نقد ی لے اڑے جبکہ مقامی مارکیٹ کے صد ر کے بیٹے را حیل بٹ اور تا جر قاسم ملک سے ڈا کو ں2لا کھ ما لیت کے 3موبا ئل اور 70ہزار نقد ی لے اڑے، گلشن را وی رستم پارک کے رہا ئشی شہزاد کے گھر سے ڈاکووں نے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر 8لاکھ 90ہزار، ماڈل ٹاون ڈی بلاک کے رہا ئشی جنید کے گھر سے 8لاکھ چو ہنگ دین محمد روڈ کے رہا ئشی ریاست جٹ کے گھر سے تین لاکھ نو اب ٹاون جے بلاک جو ہر ٹاون کے رہا ئشی افتخار ملک کے گھر سے 60ہزار ہر بنس پو رہ نذیر گا رڈن کے رہا ئشی حاجی شریف گھر سے 75ہزار گجر پو رہ ڈی ون بلاک کے رہا ئشی منظور کاظمی کے گھر سے 80ہزارکی نقدی زیورات اور لوٹ لئے گئے مصری شا ہ کا چھو پورہ روڈ پرمنیر احد اور اسکی فیملی سے ایک لاکھ 60 گجر پو رہ انجینئرنگ یو رنیورسٹی کے گیٹ نمبر 6کے سا منے شاہد حیات سے 3سو امریکی ڈالرز لٹن رو ڈ کچا فیروز پور روڈ پر اقرار حسین کی مو ٹر سا ئیکل اور مو بائل نقدی اقبال ٹاؤن کشمیر بلاک نعمان اور اسکی فیملی سے سا ڑھے تین لاکھ سا ند ہ مین با زاررا جگڑھ میں راشد منظور سے اسی ہزار وحدت کالونی ڈبلیو بلاک میں شیخ خالد سے پچاس ہزار ٹاؤن شپ نزد کریم پا رک روف سے 57ہزار سندر میں وا قع دین ٹیکسٹائل ملز کے قریب وقار حیدر کی کار مو بائل اور نقدی ہربنس پو رہ اللہ ہو چو ک پر سجاد سے28ہزار برکی میاں سنگھ کے قریب صابر سے 35ہزار فیکٹری ایریا نو ر مسجد والی گلی میں الیاس سے 15ہزار نشتر کا لونی ٹی ٹی سی روڈ پر اشرف سے 9ہزار اچھرہ چو ک با با اعظم میں عمران سے 36ہزار کا ہنہ تھ دیال سنگھ میں شعیب اور اسکے دو ستوں سے تین لاکھ شا د باغ حماد کا لو نی میں سا جد سے 54ہزار شفیق آباد باغ منشی لدھا میں حنیف سے85ہزار لٹن روڈ سعدی پارک تنویر اور اسکے دوست سے 46ہزار نو اب ٹاون ایوب چو ک میں اکرم اور اسکی فیملی سے سا ڑھے 6لاکھ جو ہر ٹاؤن جی بلاک طا ہر کی بیوی اور اسکی سہیلی سے سا ڑھے تین لاکھ کی نقدی زیورات چھین لئے گئے جبکہ جوہر ٹاؤن میں کلیم رضا نواب ٹاؤن میں عامر نثار نواب ٹاؤن میں ظفر اقبال سبزہ زار میں تنویرکی گاڑیاں اور اسلام پورہ میں محمد سعیدکا آٹو رکشہ چوری کر لیا گیا اورشالیمارمیں غلام محمد نواں کوٹ میں نعمان احمد سمن آباد رمیں شاہد لطیف اقبال ٹاؤن میں اسامہ مسلم ٹاؤن میں عمر فاروق نواب ٹاؤن میں مختار احمد سبزہ زار میں علی احمد فیکٹر ی ایریا میں عبدالطیف کی موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں-

مزید : علاقائی