ننکانہ صاحب،موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، نوجوان جاں بحق

ننکانہ صاحب،موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، نوجوان جاں بحق

  



ننکانہ صاحب( نمائندہ خصوصی)ایک تیز رفتار موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 190کراڑی فیصل آباد کا رہائشی اپنی موٹر سائیکل پر سوارہوکر ننکانہ صاحب آرہا تھاکہ جب وہ ننکانہ شاہکوٹ روڈ پر واقع گاؤں پیڑے والی سٹاپ کے قریب پہنچا تو مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ٹکرا کر شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعہ پر ہی دم توڑ گیا۔

مزید : علاقائی


loading...