خانقاہ ڈوگراں،ٹریفک حادثہ میں واپڈا ملازم جاں بحق،بیوی شدید زخمی

خانقاہ ڈوگراں،ٹریفک حادثہ میں واپڈا ملازم جاں بحق،بیوی شدید زخمی

  



خانقاہ ڈوگراں(نمائندہ خصوصی)موٹر سائیکل سوار میاں بیوی حادثے کا شکار،واپڈا ملازم محمود علی موقع پر دم توڑ گیا،بیوی شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق خانقاہ ڈوگراں محلہ اسلام پورہ کا رہائشی سب ڈویژن واپڈا خانقاہ ڈوگراں کا لائن مین محمود علی عرف مٹھو اپنی بیوی کے ہمراہ گوجرانوالہ سے واپس آرہا تھا کہ سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہوگئی جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچادیادیا گیاہے ۔

مزید : علاقائی


loading...