ٹار گٹ کلنگ کا شکا ر ہو نیوالے ایس ڈی او کے قتل کا سرا غ نہ لگ سکا

ٹار گٹ کلنگ کا شکا ر ہو نیوالے ایس ڈی او کے قتل کا سرا غ نہ لگ سکا

  



لاہور (کرا ئم سیل )ٹار گٹ کلنگ کا شکا ر ہو نے وا لے وا پڈا ایس ڈی او کے قتل کا ملت پا ر ک پو لیس کوئی سرا غ نہ لگا سکی ۔ ور ثا ء کا اعلی ٰحکا م سے انصا ف کی اپیل ۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں حافظ آباد کا رہائشی 35سالہ رائے اذیا د احمد کھر ل جو کئی سال سے محکمہ واپڈا میں ایس ڈی او کے طور پر خدمات سر انجام دے رہا تھا۔ ملت پا ر ک کے علاقہ میں ایک ما ہ قبل نامعلوم ا فرا د نے فا ئر نگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ مقتو ل کے بہنو ئی اور مقد مہ مد عی صا بر علی کھر ل نے بتا یا کہ ان کے بھا ئی کا ر سم چہلم اتوار کے روز ہے لیکن پو لیس ملزما ن کا کو ئی سرا غ نہ لگاسکی ۔ اعلی ٰ حکا م سے اپیل ہے کہ ملزما ن جو جلد گرفتا ر ر کہ قرا واقعی سزا دلوائی جا ئے ۔

مزید : علاقائی


loading...