کو ٹ لکھپت، 28سا لہ شخص کر نٹ لگنے سے جا ں بحق

کو ٹ لکھپت، 28سا لہ شخص کر نٹ لگنے سے جا ں بحق

  



لاہور (کرا ئم سیل )کو ٹ لکھپت کے علاقہ میں 28سا لہ شخص کر نٹ لگنے سے جا بحق ہو گیا، جسے بعداز ں مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ پو لیس واقع سے لا علم ر ہی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کو ٹ لکھپت جیل رو ڈکا ر ہا ئشی 28سا لہ ر میز حسین جو مقامی علاقہ میں مو ٹر سا ئیکل مکینک تھا ۔ ور ثا ء کے مطا بق گز شتہ روز پا نی وا لی مو ٹر کی مرمت کر ر ہا تھا کہ اچا نک کر نٹ لگنے سے حا لت غیر ہو گئی ۔ جسے مقای کلینک میں طبی امدا د کے لئے پہنچا یا گیا جہا ں کچھ د یر زند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد ر میز جا نبر بہ ہو سکا ۔ متو فی کے بھا ئی امجد کے بتا یا کہ وہ قانو نی کا رروا ئی نہیں کروا نا چا ہتے ایک حا دثہ تھا ۔

مزید : علاقائی