شہر کے مختلف مقاما ت پر آ تشزدگی ، لا کھوں کا سامان جل کر خاکستر

شہر کے مختلف مقاما ت پر آ تشزدگی ، لا کھوں کا سامان جل کر خاکستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )صوبا ئی دا را لحکومت میں دو مختلف مقاما ت پر آ تشزدگی کے واقعا ت میں لا کھوں کا نقصا ن ۔ فا ئبر گیٹ نے مو قع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغازکردیا ۔ معلوم ہواہے کہ قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ ہا ل روڈ اسامہ پلا زہ مو با ئل شا پ میں شا ٹ سر کٹ سے اچا نک آ گ بھڑ ک آ ٹھی جسے مقامی د کا ندارو ں نے اپنی مد دآ پ کے تحت قابو پا لیا ۔ دوسر ی جا نب سمن آ با د کے علاقہ حا جی کا لو نی ر یحا نہ بی بی کے گھر آ گ لگ گئی جس نے پو رے کمر ے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا فا ئبر گیٹ عملہ سمیت اید ھی ایمبو لنس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغازکردیا ۔

مزید :

علاقائی -