شہر میں مختلف مقامات پر دو افراد پرسرار طور پر ہلاک

شہر میں مختلف مقامات پر دو افراد پرسرار طور پر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( کرا ئم سیل ) شہر میں مختلف مقامات پر دو افراد پرسرار طور پر ہلاک ہو گئے پولیس نے لاشیں نشی قرار دیکر شناخت نہ ہونے پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے جمع کروا دی ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ بھا تی گیٹ کے علاقے میں 60سالہ نامعلوم شخص جبکہ ہر بنس پو ر ہ کے علاقے میں 50سالہ نامعلوم شخص پرسرا ر طور پر ہلاک ہو گئے ۔ راہگیروں نے دیکھ کر مقامی تھانوں کی پولیس پولیس کو اطلاع دی پولیس نے دونوں لاشوں کو قبضہ میں لیکر شناخت نہ ہونے پر نشی کرار دیکر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کروا دیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفین حلیے سے نشی معلوم ہوتے تھے ان کی موت نشے کی زیادتی اور سردی کے باعث ہوئی ہے ۔ تاہم اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ورثاء کے ملنے پر معلوم ہونگے ۔

مزید :

علاقائی -