شہر میں جوا ن سالہ لڑکی سمیت 3افراد کا اقدام خودکشی

شہر میں جوا ن سالہ لڑکی سمیت 3افراد کا اقدام خودکشی

  



لاہور(کرا ئم سیل )شہر میں جوا ن سالہ لڑکی سمیت 3افراد کا اقدام خودکشی ، بتایا گیا ہے کہ چائنہ سکیم کی سکیم نمبر 2میں جواں سالہ روبینہ نے گھر والوں کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر مٹی کا تیل پی لیا ، شفیق آباد کے علاقہ گلی نمبر 11 میں 23سالہ فہد نے جبکہ چوبر جی کے علاقہ شام نگر میں 20سالہ اسد وڑائچ نے نامعلوم وجوہات پر خواب آور گولیاں کھالیں ۔ تمام کی حالت غیر ہو نے پر ایدھی کے زریعے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...