مصطفی آباد،للیانی،ڈاکو دن دہاڑے کریانہ سٹور سے نقدی چھین کر فرار
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)تین نامعلوم ڈاکو دن دہاڑے کریانہ سٹور سے دو لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار، تفصیلات کے مطابق وڈانہ کے قریب تین نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر سرور کریانہ سٹور میں داخل ہو کر دو لاکھ روپے نقدی چھین کر موقع سے فرارہو گئے،