اداکارہ ثمینہ پیر زادہ کا 2نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ

اداکارہ ثمینہ پیر زادہ کا 2نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ

  



 لاہور(آئی این پی) اداکارہ ثمینہ پیر زادہ کا 2نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ‘تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ ثمینہ پیر زادہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے فلم انڈسٹری کے موجودہ حالات دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہے اور میری خواہش ہے کہ فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوں اس لئے میں نے دو نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے ابتدائی ہوم ورک شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید : کلچر


loading...