لندن سے واپسی پر چوہدری سرورکالینڈ مافیا کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

لندن سے واپسی پر چوہدری سرورکالینڈ مافیا کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مستعفی گورنر پنجاب چوہدری سرور نے وطن واپسی پر لینڈ مافیا کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ملک مشکل حالات میں سے گزر رہا ہے اس لیے خاموشی سے نہیں بیٹھ سکتااوروطن واپسی پر سیاست میں فعال کر دار ادا کروں گا۔ آصف علی زردار ی اور سراج الحق نے چوہدری سرور سے اپنی پارٹی میں شمولیت کیلئے رابطہ بھی کیا ہے

مزید :

صفحہ اول -