خلیل الرحمان رمدے کو گورنر پنجاب مقررکرنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور

خلیل الرحمان رمدے کو گورنر پنجاب مقررکرنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور

  



لاہور(سعید چودھری )سپریم کورٹ کے سابق جج خلیل الرحمان رمدے کو گورنر پنجاب مقررکرنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق انہیں گورنر پنجاب مقررکرنے کی تجویز وزیر اعلی شہباز شریف نے دی ہے،تاہم اس حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں سے بھی مشاورت کی جائیگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر)خلیل الرحمان رمدے کو گورنر پنجاب مقررکئے جانے کا قوی امکان ہے۔

مزید : صفحہ اول