پی آئی اے کا ایک اور”کارنامہ“سعودی عرب میں پکڑاگیا

پی آئی اے کا ایک اور”کارنامہ“سعودی عرب میں پکڑاگیا
پی آئی اے کا ایک اور”کارنامہ“سعودی عرب میں پکڑاگیا

  



ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے افسوسناک کارنامے آئے روز سامنے آتے رہتے ہیں اور ایسا ہی بدانتظامی کا ایک تازہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب پاسپورٹ کے بغیر ہی انجینئر جدہ میں پکڑاگیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی ملتان سے جدہ پہنچنے والی پروا ز پی کے 739کے ذریعے پی آئی اے کا انجینئر پاسپورٹ کے بغیر ہی جدہ پہنچ گیاجہاں اُسے امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا اور قومی ایئرلائن کو غفلت برتنے پر 10ہزارریال جرمانہ کردیا۔

مزید : بزنس


loading...