لال مسجد کے باہر کھڑی خراب گاڑی نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

لال مسجد کے باہر کھڑی خراب گاڑی نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں
لال مسجد کے باہر کھڑی خراب گاڑی نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

  



اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں لال مسجد کے باہر کھڑی خراب گاڑی نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں۔پولیس اہلکار گاڑی کودھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی سمجھ کر حواس باختہ ہو گئے، بم ڈسپوزل سکواڈ اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،چیکنگ اور مالک کے موقع پر پہنچنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ گاڑی مشتبہ نہیں بلکہ خراب ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...