خوشاب میں موذن فجر کی اذان کے اختتامی کلمات ادا کرتے ہوئے چل بسا

خوشاب میں موذن فجر کی اذان کے اختتامی کلمات ادا کرتے ہوئے چل بسا
خوشاب میں موذن فجر کی اذان کے اختتامی کلمات ادا کرتے ہوئے چل بسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(ویب ڈیسک)جامع مسجد گلزار مدینہ علی پورہ میں فجر کی اذان دیتے ہوئے موذن خالق حقیقی سے جا ملا۔ تفصیلات کے مطابق دعوت اسلامی سے وابستہ مقامی شہری حاجی شاہ محمد کئی برسوں سے مسجد میں اذان کی ادائیگی کا شرف حاصل کر رہے تھے، گزشتہ روز بھی فجر کی اذان دیتے ہوئے جب وہ آخری کلمات ادا کر رہے تھے تو ان کی روح پرواز کر گئی۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے مسجد ہذا میں قرآن خوانی کی گئی۔

مزید :

سرگودھا -