چین میں لڑکی سے زیادتی کے مجرم کو پھانسی

چین میں لڑکی سے زیادتی کے مجرم کو پھانسی
چین میں لڑکی سے زیادتی کے مجرم کو پھانسی

  



بیجنگ (آن لائن) چین میں ایک 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی شہری یائی یونجیانگ کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر چیاہوسی شہر میں پھانسی دے دی گئی۔ پائی یونجیانگ کو 24 جولائی 2013ء کو ایک 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...