چمپیئن کبھی ہار نہیں مانتا ،ایسا نظام لائیں گے جو کرپشن کلچر ختم کرے گا:عمران خان

چمپیئن کبھی ہار نہیں مانتا ،ایسا نظام لائیں گے جو کرپشن کلچر ختم کرے ...
 چمپیئن کبھی ہار نہیں مانتا ،ایسا نظام لائیں گے جو کرپشن کلچر ختم کرے گا:عمران خان

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے وہ ملک میں ایسا نظام لے کر آئیں گے جو کرپشن کے کلچر کو ختم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے کہاکہ وہ ایک چمپیئن ہیں اور چمپیئن کبھی ہار نہیں مانتا اپنی غلطیوں سے سیکھتاہے اور خود کو بہتر سے بہتر کرنا ہی اصل کامیابی کی نشانی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگر ان کی حکومت آئی تو وہ ملک میں ایسا نظام لے کر آئیں گے جو کرپشن کے نظام کا خاتمہ کرے گا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...