حمائمہ ملک بھارتی چینل کے سوپ سیریل ’’اجازت‘‘ میں شامل

حمائمہ ملک بھارتی چینل کے سوپ سیریل ’’اجازت‘‘ میں شامل
 حمائمہ ملک بھارتی چینل کے سوپ سیریل ’’اجازت‘‘ میں شامل

  



کراچی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں بولڈ اداکاری سے اپنی شناخت بنانے والی اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک کو بھارتی چینل زندگی میں ایک ڈرامہ سوپ سیریل ’’اجازت‘‘ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے اور وہ اس میں پارس عثمانی کا کردار ادا کریں گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق عمائمہ ملک نے اس سوپ سیریل کا بھاری معاوضے پر کنٹریکٹ سائن کیا ہے اور وہ غالباً مستقبل قریب میں پاکستان نہیں آسکیں گی۔ یہ ایک محبت کی کہانی ہے اور اس کی ریکارڈنگ بھی شرع ہوکچی ہے۔ معلوم ہوا کہ عمائمہ کی فلم شیر بھی مکمل ہوچکی ہے اور اس وقت تین فلموں کی بات چیت آخری مراحل میں ہے۔

مزید : تفریح