پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، گڈز ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، گڈز ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، گڈز ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونائیٹڈ گڈز الائنس کی جانب سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو دیکھتے ہوئے رضاکارانہ طور پر گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی 5 فیصد کمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...