اسحق ڈار نے ریحام خان سے عمران خان کو ’سمجھانے‘ کی درخواست کر دی

اسحق ڈار نے ریحام خان سے عمران خان کو ’سمجھانے‘ کی درخواست کر دی
اسحق ڈار نے ریحام خان سے عمران خان کو ’سمجھانے‘ کی درخواست کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون اول ریحام خان سے درخواست کی ہے کہ وہ عمران خان کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لئے حکومتی شرائط پر راضی کریں۔ میڈیا سے بات چیت میں ا نہوں نے کہا کہ اگر ریحام خان نے عمران خان کو سمجھایا تو مجھے یقین ہے کہ وہ سمجھ جائیں گے۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اگر ریحام خان تھوڑا سا سختی سے سمجھائیں تو عمران خان دیگر معاملات پر بھی موقف نرم کر لیں گے۔

عمران خان گورننس پر سیاست کریں معیشت پر نہیں ،حکومت صنعتی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے :اسحاق ڈار

مزید :

اسلام آباد -