ڈی پی او خضدار کی گاڑی پر راکٹ حملہ ، 2 اہلکار جاں بحق ، ڈی پی او محفوظ

ڈی پی او خضدار کی گاڑی پر راکٹ حملہ ، 2 اہلکار جاں بحق ، ڈی پی او محفوظ
ڈی پی او خضدار کی گاڑی پر راکٹ حملہ ، 2 اہلکار جاں بحق ، ڈی پی او محفوظ

  



گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دہشت گردوں کی جانب سے ڈی پی او خضدار کے قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے گوادر میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 اہلکار زخمی ہیں۔سیکورٹی فورسز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس راکٹ حملے میں پولیس کی 2 گاڑیاں بھی تباہ ہوئی ہیں جبکہ حملہ کرنے والوں کی تلاش جاری ہے۔

اسحق ڈار نے ریحام خان سے عمران خان کو ’سمجھانے‘ کی درخواست کر دی

مزید : گوادر


loading...