لاہور: پولیس نے وادی کیلاش سے آنے والے افراد کو لوٹ لیا

لاہور: پولیس نے وادی کیلاش سے آنے والے افراد کو لوٹ لیا
لاہور: پولیس نے وادی کیلاش سے آنے والے افراد کو لوٹ لیا

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے وادی کیلاش سے آنے والے افراد کو لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق واد ی کیلاش سے 10 افراد اسلام آباد سے لاہور پہنچے جہاں سے انہیں بھارت روانہ ہونا تھا مگر نیازی اڈے کے قریب موٹر سائیکل پر سوار کچھ پولیس اہلکاروںنے ان کا سامان چھین لیا جب یہ لوگ تھانے میں رپورٹ جمع کروانے گئے تو ان کی رپورٹ درج نہیں کی گئی ۔

سیاسی رہنما کے گارڈ کی نوبیاہتی دلہن سے زیادتی کی کوشش

مزید : لاہور