سلمان خان سب سے خوشبودار اداکار ہیں :جیکولین فرنینڈس

سلمان خان سب سے خوشبودار اداکار ہیں :جیکولین فرنینڈس
سلمان خان سب سے خوشبودار اداکار ہیں :جیکولین فرنینڈس

  



ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں بالی ووڈ فلم ’کک‘ میں اداکار سلمان خان کے ساتھ ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی جیکولین فرنینڈس کا کہنا ہے کہ سلمان خان بالی ووڈ کے سب سے خوشبو دار اداکار ہیں . اس کی ایک وجہ یہ ہو سکتی ہیں کہ سلمان کے پاس کثیر تعداد میں اعلیٰ کوالٹی کے پرفیومز موجود ہیں  اور انھیں طرح طرح کے پرفیومز جمع کرنے کا شوق بھی ہے ۔اس موقع پر اداکارہ نے مستقبل میں شاہ رخ خان کے ساتھ کسی رومانوی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

حمائمہ ملک بھارتی چینل کے سوپ سیریل ’’اجازت‘‘ میں شامل

ان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ رومانوی اداکار ہیں۔

مزید : تفریح


loading...