پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی، سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد حکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 سے 8 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ ممتاز جھاکھرانی کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں کمی کا فیصلہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ممتاز جھاکھرانی نے منگل کو اہم اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...