شوہر کا استعفی ملک کیلئے نقصان دہ،کسی نے گو گورنر گو کے نعرے نہیں لگائے:اہلیہ چوہدری سرور

شوہر کا استعفی ملک کیلئے نقصان دہ،کسی نے گو گورنر گو کے نعرے نہیں لگائے:اہلیہ ...
شوہر کا استعفی ملک کیلئے نقصان دہ،کسی نے گو گورنر گو کے نعرے نہیں لگائے:اہلیہ چوہدری سرور

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی اہلیہ پروین سرور کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کا استعفی ملک کیلئے نقصان دہ ہے،کسی نے گو گورنر گو کے نعرے نہیں لگائے ۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے پروین سرور کا کہنا تھا کہ ملک میں لیڈرشپ کافقدان ہے میرے شوہر کا سیاست کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے وہ اب فلاحی کاموں کی طرف توجہ دیں گے۔ برطانوی شہریت کے سوال پر پروین سرور کاکہنا تھا کہاان کا برطانوی شہریت کیلئے درخواست دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

عمران خان گورننس پر سیاست کریں معیشت پر نہیں ،حکومت صنعتی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے :اسحاق ڈار

مزید : لاہور