لاہور میں بند امریکی قونصل خانہ ڈیڑھ سال بعد کھول دیا گیا

لاہور میں بند امریکی قونصل خانہ ڈیڑھ سال بعد کھول دیا گیا
لاہور میں بند امریکی قونصل خانہ ڈیڑھ سال بعد کھول دیا گیا

  



لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکورٹی خدشات کے باعث ڈیڑھ سال سے بند امریکی قونصل خانہ کھول دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں قائم امریکی قونصل خانہ سیکورٹی خدشات کے باعث 2013 ءمیں بند کر دیا گیا تھا جبکہ تقریباً ڈیڑھ سال بعد قونصل خانے کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔واضح رہے امریکی قونصل خانہ سفارتی امور کی انجام دہی کے لیے قائم کیا جاتا ہے جبکہ امریکی قونصل خانہ سیکورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر بند کر دیا گیا تھا جبکہ آج قونصل خانہ کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

رینجرز نے انڈسٹریل ایریا میں کاروائی کے دوران 4 بھتہ خور گرفتار کر لیے

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...