اتحاد ٹاﺅن میں بارودی مواد لے جانے والے رکشہ کی چوری کا ریکارڈ موجود نہیں : پولیس

اتحاد ٹاﺅن میں بارودی مواد لے جانے والے رکشہ کی چوری کا ریکارڈ موجود نہیں : ...
اتحاد ٹاﺅن میں بارودی مواد لے جانے والے رکشہ کی چوری کا ریکارڈ موجود نہیں : پولیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اتحاد ٹاﺅن میں میں رکشے سے بارودی برآمد ہونے کے بعد رکشہ کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اتحاد ٹاﺅن میں بارودی مواد سے بھرے رکشے کی چوری کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے ۔ رکشے کا ماڈل 1996 ءہے جبکہ اس کو 2005 ءمیں رجسٹرڈ کروا کر نمبر حاصل کیا گیا تھا۔پولیس نے مزید بتایا ہے کہ رکشہ مالک کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں تاہم ابھی تک رکشہ مالک کو گرفتار نہیں کیا گیا۔واضح رہے چند دن قبل کراچی کے علاقے اتحاد ٹاﺅن سے رکشہ میں بارودی مواد سے بھرے 4 سلنڈرز برآمد کیے گئے تھے تاہم ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

پٹرول پر مزید ٹیکس لگانا عوام کے ساتھ زیادتی ہے : خورشید شاہ