مفتی رفیع عثمانی اور وفاق المدارس کے علماءکی شکار پور دھماکے کی مذمت

مفتی رفیع عثمانی اور وفاق المدارس کے علماءکی شکار پور دھماکے کی مذمت
مفتی رفیع عثمانی اور وفاق المدارس کے علماءکی شکار پور دھماکے کی مذمت

  



کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاق المدارس کے علماءاور مفتی رفیع عثمانی نے شکار پور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان و مال کا تحفظ کرنا حکومت کا کام ہے۔مفتی رفیع عثمانی نے وفاق المدارس کے علماءسے ملاقات کے بعد مشترکہ طور پر شکار پور میں امام بارگاہ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جبکہ انہوں نے مشترکہ طور پر جاری بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو جان و مال کا تحفظ فراہم کرے لیکن موجودہ حکومت تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو چاہیئے کہ دہشت گردوں کا فوری خاتمہ کرے اور وام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے۔

گورنر کا عہدہ خالی ہو تو قائم مقام گورنر کا تقرر نہیں ہوسکتا ،چودھری سرور کے بعد دلچسپ آئینی صورتحال سامنے آگئی

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...