ٹریننگ پروگرام میں بہتری ،سکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانےکے لیے پرعزم ہیں:آرمی چیف

ٹریننگ پروگرام میں بہتری ،سکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانےکے لیے پرعزم ...
ٹریننگ پروگرام میں بہتری ،سکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانےکے لیے پرعزم ہیں:آرمی چیف

  



راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کاکہنا تھا کہ دہشتگردی کے مقابلے کیلئے ضروری ہے کہ ٹریننک پروگرام کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھایا جائے ۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کاکہنا تھا کہ سکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانے کیلئے پاک فوج پر عزم ہے، ہمیں اپنے ٹریننگ کے اداروں کو بہتر بنانا ہوگا۔جنرل راحیل شریف نے ایلیٹ پولیس کے پروگرام کو مزید بڑھانے اور ان کی ٹریننگ بہتر بنانے کا بھی عزم ظاہر کیا۔

پاک چین قیادت میں ہم آہنگی،بھارت کی طرح اسلحہ کی دوڑ میں شامل نہیں :طارق فاطمی

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...